Hi Friends, Welcome to Informative Knowledge. Knowledge is key to success. Informative Knowledge is a Professional Platform of interesting and knowledgeable information.

Tuesday, May 24, 2022

Azerbaijan Country Facts

Azerbaijan Country Facts
 Azerbaijan Country Facts

آذربائیجان

محل  وقوع(کہاں واقع ہے):

جمہوریہ آذربائیجان مشرقی یورپ اور مغربی ایشیا کے درمیان واقع ہے۔آذربائیجان شمال میں روس، مشرق میں بحیرہ کیسپین، جنوب میں ایران، مغرب میں آرمینیا اور شمال مغرب میں جارجیا سے گھرا ہوا ہے۔

آذربائیجان کا ٹوٹل رقبہ : 86,000  مربع کلو میٹر ہے۔(دنیا کا 112  بڑا ملک)

آذربائیجان کی آبادی : 10,164,64 ہے۔(دنیا کا 90  واں  بڑا ملک)

آذربائیجان  کے موجودہ صدر" الہام علیوف "ہیں۔  دارالحکومت"  باکو "ہے۔

آذربائیجان  1918 سے 1920 تک ایک آزاد ملک تھا لیکن بعد مین سوویت یونین میں شامل کر دیا گیا ۔30 اگست 1991  کو آذربائیجان نے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔

 بڑے شہر: باکو۔گنجہ ۔سمقائیت۔لنکارن اور منگا شیویر ہیں۔

Baku City  of Azerbijan

سیاحتی مقام :یدی گوزل آبشار۔میدن ٹاور۔فلیمٹاور۔آذربائیجان قومی کارپیٹ میوزیم ۔نوخر جھیل۔گابا لینڈ۔باکو اولڈ سٹی-  ہائی لینڈ پارک۔فاؤنٹین اسکوائر۔

مشہور کھانے: 1۔پلوو:  یعنی روایتی چاول اور گوشت۔             

2۔ ڈولما: یعنی گوشت سے  بھرے انگور کے پتے ۔

3۔ سِج اِچی: آذربائیجان  بار بی کیو۔                

4۔ پیٹی: میمنے کا  گوشت  اور چنے کا سوپ

Read Next Post


1 comment: