.1 ٹریفک
قوانین کی اکثر خلاف ورزیاں جیسا کہ سرخ اشارہ کاٹنے کا سبب ہوتا ہے:
§ ڈرائیور کا برا رویہ
§ ڈرائیور میں گاڑی چلانے کی مہارت کی کمی
§ دوسرے برے ڈرائیور
جواب : ڈرائیور میں گاڑی چلانے کی مہارت کی کمی
2. اگر آپ گاڑی " أ " چلا رہے ہوں اور موٹر سائیکل
سوار آپ کا راستہ کاٹنے وا لا ہو تو آپ کوکیا کرنا ہے؟
• موٹر سائیکل سوار پر نظر رکھیں
اور ضرورت پڑ نے پر رکنے کے لیے تیار ہو جائیں۔
• گاڑی چلاتے رہیں، موٹر سائیکل سوارکو آپ کے
راستے پر فوقیت نہیں ہے۔
• موٹر سائیکل سوار کے بائیں جانب سے گاڑی
گزرتے ہوئے چلتے رہیں۔
گاڑی چلاتے رہیں، موٹر سائیکل سوارکو آپ کے راستے پر فوقیت نہیں ہے۔
Access your favorite Facebook videos quickly and smoothly with this easy-to-use online tool. Just paste your link and get instant results. Try this powerful video tool today.
ReplyDelete